• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 16008

    عنوان:

    کیا چھوٹی داڑھی والا شخص تراویح کی نمازکا امام بن سکتاہے؟

    سوال:

    کیا چھوٹی داڑھی والا شخص تراویح کی نمازکا امام بن سکتاہے؟

    جواب نمبر: 16008

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):1462=1454-10/1430

     

    اگر شرعی مقدار میں داڑھی رکھنے والا امامت کا اہل موجود ہے تو اس کی موجودگی میں ڈاڑھی چھوٹی کرانے والے کا امام بننا مکروہ تحریمی ہے، خواہ فرض نماز ہو یا تراویح۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند