عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 163697
جواب نمبر: 16369701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:1304-1089/sd=11/1439
پینٹ شرٹ میں اگر اعضائے مستورہ کی ساخت نمایاں نہ ہو، نیز پینٹ ٹخنوں سے اوپر ہو تو نماز مکروہ نہیں ہوگی، ورنہ مکروہ ہوگی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
امام سری نماز میں کتنی قرأت جہر سے پڑھے گا کہ سجدہ سہو واجب ہوگا؟ (۲)امام جہری نماز میں کتنی قرأت سری پڑھے گا کہ سجدہ سہو واجب ہوگا؟ جواب ذرا تفصیل سے عنایت کیجئے آپ کی مہربانی ہوگی۔
11361 مناظردعا کرتے وقت آسمان کی جانب دیکھنا حرام، مکروہ تحریمی یا تنزیہی کیا ہے؟ اور ?الحمد للہ? کے ذکر کے بارے میں کیا حکم ہے، میرے خیال میں حدیث میں اس کو دعا کہا گیا ہے۔ آسمان کی جانب دیکھنے سے مراد سر کے اوپر آسمان کا ہونا یا آسمان کے کسی بھی حصہ کا ہونا ہے؟
3027 مناظرمیرا
سوال یہ ہے کہ فجر کی نماز میں ایک شخص نے دو رکعت سنت نہیں پڑھا اور جماعت کھڑی
ہوچکی ہے۔ تو کیا وہ دو رکعت سنت فجر سے پہلے پڑھے گا یا بعد میں، اگر فرض کے بعد
تو کس وقت؟
کیا ہم جماعت اسلامی (مودودی فرقہ) یا بریلوی پیش امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ کیا نماز ہوجائے گی؟
3233 مناظرکیا دعائے قنوت کا متبادل کوئی دعا ہے جس کو ہم وتر نمازمیں دعائے قنوت کے بدلہ میں پڑھ سکیں، کیوں میرے لیے اس کا یاد کرنا بہت زیادہ مشکل ہے۔
2967 مناظرچند روز قبل نماز فجر میں ونجنی من القوم الظالمین کی جگہ ونجنی من المؤمنین پڑھا گیا تھا، اس نماز كے بارے میں كا كیا حكم ہے؟
1447 مناظراگر امام نے نماز میں سورہ ماعون کی آخری آیت کی تلاوت الذین ہم یرآءُون میں یہ غلطی کی کہ یرآءُون میں و کی جگہ ع استعمال کیا ، کیا اس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟ کیا نماز کا دہرانا واجب ہوجاتا ہے؟
3531 مناظر