عبادات >> صلاة (نماز)
سوال نمبر: 15835
یہاں
متحدہ عرب امارت میں امام فجر کی نماز کی دوسری رکعت میں رکوع کے بعد ہاتھ اٹھاکر
دعا مانگتے ہیں، اورمقتدی جہری آمین بولتے ہیں۔ میں حنفی المسلک ہوں، کیا میں بھی
اسی طرح ان کے ساتھ کرسکتا ہوں یا پھر مجھے خاموش کھڑا رہنا چاہیے؟

جواب نمبر: 15835
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1699/1390/1430/د
آپ خاموش کھڑے رہیں: قال في المراقي علی نور الإیضاح وإذا اقتدی بمن یقنت في الفجر کشافعي قام معہ في حال قنوتہ ساکتاً في الأظہر لوجوب متابعتہ في القیام ولکن عندھما یقوم ساکتًا وقال أبویوسف یقرء ہ معہ لأنہ تبع للإمام والقنوت مجتہد فیہ․ (حاشیة طحطاوي علی المراقي:۳۸۵)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند