• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 54814

    عنوان: وتر کے بعد نفل پڑھنا کیسا ہے؟

    سوال: وتر کے بعد نفل پڑھنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 54814

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1320-1053/H=10/1435-U بلاکراہت درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند