• عبادات >> صلاة (نماز)

    سوال نمبر: 25778

    عنوان: جیسے کہ غیر مقلد اپنے نماز پڑھنے کے طریقوں میں بخاری شریف کا حوالہ دیتے ہیں، کیا ویسے ہی ہم حنفیوں کے پاس بھی صحیح حدیث کی کوئی دلیل ہے ہماری نماز کے طریقوں کے بارے میں؟

    سوال: جیسے کہ غیر مقلد اپنے نماز پڑھنے کے طریقوں میں بخاری شریف کا حوالہ دیتے ہیں، کیا ویسے ہی ہم حنفیوں کے پاس بھی صحیح حدیث کی کوئی دلیل ہے ہماری نماز کے طریقوں کے بارے میں؟

    جواب نمبر: 25778

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 2089=615-10/1431

    نماز احناف حضرت مولانا مفتی حبیب الرحمن صاحب مدظلہ الٰہ آبادی کی تصنیف ہے، عامةً دیوبند کے کتب خانوں میں دستیاب ہے، اس کو منگاکر اطمینان سے پڑھئے اس میں نماز کے اجزاء کو احادیث مبارکہ سے ثابت کیا گیا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند