• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 9829

    عنوان:

    میرا سوال یہ ہے کہ تفہیم القرآن میں قرآن کا جو اردو ترجمہ اور تفسیر ہے اس اردو ترجمہ یا تفسیر کی کون کون سی سطریں ہیں جس سے اتفاق نہیں کیا جاسکتا ہے؟ اور ان سطروں سے یا تفسیر سے نااتفاقی کی وجہ کیا ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 9829

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2397=2123/ د

    چند جملوں یا سطروں میں آپ کے سوال کے جواب میں احاطہ دشوار ہے، تفهیم القرآن سمجھنے کی کوشش، موٴلفہ حضرت مولانا مفتی عبدالقدوس رومی مفتی شہر آگرہ کا مطالعہ فرمائیں، ان شاء اللہ بصیرت افزا اور چشم كشا ثابت ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند