• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 606140

    عنوان: میری والدہ نے خواب میں میرے والد صاحب کو دیکھا کہ وہ دونوں کہیں ایک ساتھ جارہے تھے 

    سوال:

    میری والدہ نے خواب میں میرے والد صاحب کو دیکھا کہ وہ دونوں کہیں ایک ساتھ جارہے تھے اور ان کے ہاتھ میں کچھ ہاتھا اور والد صاحب نے کہا ” یہ کس کا سامان ہے تو اسے مٹی میں دفنا دو “۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 606140

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 60-43/D=01/1443

     دنیا و مافیہا کے فنا ہوجانے کی طرف اشارہ ہے، دنیا یا اس کی کسی چیز سے دل نہ لگائے۔ اللہ تعالی کی یاد اور آخرت کی فکر میں رہے۔ خواب اچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند