• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 600390

    عنوان:

    شیعہ حضرات کو سلام کہنا اور سلام کا جواب دینا کیسا ہے ؟

    سوال:

    شیعہ حضرات کو سلام کہنا اور سلام کا جواب دینا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 600390

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 152-152/B=03/1442

     فتاوی عالمگیری: ۲/۲۶۸، میں ہے وہٰوٴلاء القوم خارجون عن مِلّة الاسلام، وأحکامہم أحکام المرتدین ۔ یعنی روافض دائرہٴ اسلام سے خارج ہیں، اور ان کے احکام مرتدین جیسے احکام ہیں، ا س لئے سلام میں پہل کرنا درست نہیں۔ اگر وہ سلام میں یہ پہل کریں تو بدرجہٴ مجبوری وَعَلَیْکَ کے ساتھ جواب دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند