• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 39001

    عنوان: بوسیدہ اوراق والے قرآن كے بارے میں؟

    سوال: وقتی قرآن شہید می شود چکارش کنیم؟ آیا سوختن آن جاہز است؟

    جواب نمبر: 39001

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 918-918/M=6/1433 جو قرآن بوسیدہ ہوجائے اور پڑھنے کے قابل نہ رہے اسے پاک کپڑے میں لپیٹ کر ایسی جگہ دفن کردیں جہاں بے حرمتی کا اندیشہ نہ ہو، المصحف إذا صار خلقا لا یقرأ منہ ویخاف أن یضیع یجعل في خرقة طاہرة ویدفن إلخ (ہندیة: ۵/۳۲۳)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند