• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 8807

    عنوان:

    کیا آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کا سایہ نہیں تھا؟ نماز میں کیا کوئی بھی درود پڑھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    کیا آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کا سایہ نہیں تھا؟ نماز میں کیا کوئی بھی درود پڑھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 8807

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2175=1689/ھ

     

    (۱) سایہٴ مبارکہ کا متحقق ہونا راجح ہے، تفصیل مسند احمد ج۵ ص۲۳۱ اور حاوی الأرواح إلی بلاد الأفراح ج۱ ص۴۲ میں ہے۔

    (۲) ماثور درود شریف دوسرا بھی پڑھ سکتے ہیں،البتہ درود ابراہیمی افضل ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند