• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 9319

    عنوان:

    میں نے دو ہفتہ پہلے خواب دیکھا کہ میرا دوست میرے سامنے بیٹھا ہے اورایک شخص سے ہاتھ ملا رہا ہے اور وہ شخص بھی میرے دوست سے ہاتھ ملا رہاہے لیکن وہ شخص دکھائی نہیں دیتاہے۔ہم دونوں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 9319

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2337=1923/ب

    ایسا سمجھ میں آتا ہے کہ وہ دوست دین سے اور دین داروں سے تعلق کم رکھتا ہے، اسے دین کی طرف دعوت دیجیے اور دین دار بنانے کی کوشش کیجیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند