• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 54262

    عنوان: میرا رشتہ دار ہے، اس کے دونوں پاؤں ایکسیڈینٹ میں ٹوٹ گئے ہیں، انہوں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے ٹوٹے ہوئے پاؤں سے مسجد گیاہوں،وہاں مسجد میں میرا ایک رشتہ دار اپنے ایک بیٹے سے کہتاہے کہ اس کے پاؤں کو دم کرو، میری آنکھوں سے آنسو بہہ رہے ہیں اور چہرے کو رومال سے ڈھانپ رکھا ہے۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    سوال: میرا رشتہ دار ہے، اس کے دونوں پاؤں ایکسیڈینٹ میں ٹوٹ گئے ہیں، انہوں نے خواب دیکھا کہ میں اپنے ٹوٹے ہوئے پاؤں سے مسجد گیاہوں،وہاں مسجد میں میرا ایک رشتہ دار اپنے ایک بیٹے سے کہتاہے کہ اس کے پاؤں کو دم کرو، میری آنکھوں سے آنسو بہہ رہے ہیں اور چہرے کو رومال سے ڈھانپ رکھا ہے۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 54262

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1415-1120/H=10/1435-U دونوں (باپ اور بیٹے) کی دعا اور دم سے پاوٴں سے معذور شخص کو ان شاء اللہ فائدہ پہنچے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند