• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 15697

    عنوان:

    آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ میں خواب میں اکثر ہوا میں اڑتا ہوں۔ برائے مہربانی اس خوا ب کی تعبیر قرآن اور سنت کی روشنی میں بتائیں۔

    سوال:

    آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ میں خواب میں اکثر ہوا میں اڑتا ہوں۔ برائے مہربانی اس خوا ب کی تعبیر قرآن اور سنت کی روشنی میں بتائیں۔

    جواب نمبر: 15697

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1605=1321/1430/د

     

    ایسا معدہ کی خرابی سے ہوتا ہے، آپ کسی اچھے حکیم یا ڈاکٹر کو دکھلاکر علاج کرائیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند