• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 50978

    عنوان: ہم لوگ ایک بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں ، ہم کو یہ پتا کرنا ہے کہ یہ بزنس جائز ہے یا نہیں؟ڈش ٹی وی کنکشن جیسے کہ ٹاٹا اسکائی ، ویڈیو کون وغیرہ ، ڈش ٹی وی ریچارج کرنے کا بزنس ہے، براہ کرم، اس کا جواب دے کر ہماری رہنمائی فرمائیں۔

    سوال: ہم لوگ ایک بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں ، ہم کو یہ پتا کرنا ہے کہ یہ بزنس جائز ہے یا نہیں؟ڈش ٹی وی کنکشن جیسے کہ ٹاٹا اسکائی ، ویڈیو کون وغیرہ ، ڈش ٹی وی ریچارج کرنے کا بزنس ہے، براہ کرم، اس کا جواب دے کر ہماری رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 50978

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 329-86/L=4/1435-U ڈس ٹی-وی کا استعمال بالعموم ناجائز وحرام کاموں کے لیے ہوتا ہے؛ اس لیے ڈس ٹی وی کنکشن کا کاروبار جائز نہیں، اس میں معصیت پر تعاون کرنا ہے جس کی ممانعت قرآن شریف میں آئی ہے۔ قال تعال: ”وَ تَعَاوَنُوْا عَلٰی الْبِرِّ وَالتَّقْوَی وَلَا تَعَاوَنُوْا عَلٰی الْاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ“الآیة․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند