متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 36337
جواب نمبر: 3633701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 257=168-2/1433 ماشاء اللہ خواب مبارک ہے، اگر ہرامر میں اتباعِ سنت کو ملحوظ رکھا گیا نیز درود شریف کی کثرت کی گئی تو خانگی نظام کے درست ہونے کے ساتھ ساتھ تقرقی درجات حاصل ہوں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری
بہن مطلقہ ہے۔ اس کی شادی میرے کزن کے ساتھ ہوئی تھی۔ میرے کزن کے والد میری ماں
کے حقیقی بھائی ہیں اور اس کی ماں میرے والد کی حقیقی چھوٹی بہن ہے۔ میرے والد
اپنی بہن سے بہت زیادہ محبت کرتے تھے ۔ اب طلاق کے بعد سے ہمارا اس گھرانے سے کوئی
تعلق نہیں ہے۔ میں نے ایک خواب دیکھا کہ میرے والد صاحب دوبارہ اس گھرانے کے ساتھ
اچھے رشتہ میں ہیں۔ میں اپنے والد سے لڑتا ہوں کہ انھوں نے ہمارے گھر والوں کے
ساتھ اتنا کچھ کیا ہے اور آپ دوبارہ ان کا تعاون کررہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ اس
وقت غلطی پر تھے اور اب انھوں نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا ہے۔ میں نے یہ خواب دو
مرتبہ دیکھا ہے۔ ایک مرتبہ میں اس کو چھ سے دس بجے صبح کے وقت دیکھا اور دوسری
مرتبہ اس سال پہلے رمضان کو سحری کے بعد ۔ برائے کرم مجھ کو اس کی تعبیر بتادیں۔
میں
نے ایک رات خواب دیکھا کہ زبر دست طریقہ سے سمندر کی لہریں اٹھ رہی ہیں او رپانی
کی چادر اتنی اونچی ہو جاتی ہیں کہ ہزاروں میل دور سے دکھائی دے رہی ہیں، جب کہ
میرے علاقہ کے قریب سمندر بھی نہیں ہے۔ میرے پورے شہر میں زبردست بارش ہو رہی ہے
اور میں بہت خوف زدہ ہوں اور اپنے قریب کے لوگوں سے کہہ رہا ہوں کہ اب بچنے کا
کوئی راستہ نہیں ہے اب تو یہ پورا شہر ڈوب جائے گا بس دعا کرو۔ اور اسی گھبراہٹ
میں میں اپنے بیٹے سے کہتاہوں کہ تم اپنی دادی کو بلا لاؤ جو پڑوس میں ایک جگہ ہیں
(دادی دنیا میں نہیں ہیں) بچہ دادی کو لے کر گھر آتاہے اور اسی اثنا میں میری آنکھ
کھل جاتی ہے۔ جب سے میں نے یہ خواب دیکھا ہے میں بہت پریشان ہوں۔ از راہ کرم جلد
از جلد اس کی تعبیر بتائیں۔
ڈراوٴنے اور مردہ لوگوں کے خواب
میری وائف نے ایک خواب دیکھا کہ بڑی سی دیگچی میں کھانا (بریانی)پک رہا ہےاور ہمیں(سب گھر والوں کو) بہت بھوک لگی ہے اورسب بے چین ہو رہے ہیں ...
4257 مناظرمیں نے چار پانچ خواب دیکھے ہیں ، ان کی تعبیر جاننا چاہتاہوں۔
5844 مناظر