• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 58873

    عنوان: ایک صاحب نے خواب میں اپنی ماں کے ساتھ زنا کرتے ہوئے دیکھا ۔براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    سوال: ایک صاحب نے خواب میں اپنی ماں کے ساتھ زنا کرتے ہوئے دیکھا ۔براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 58873

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 571-561/H=6/1436-U یہ خواب کب دیکھا؟ اور ان صاحب (صاحبِ خواب) کی دینی حالت کیا ہے؟ ان امور کو لکھئے تب ان شاء اللہ تعبیر لکھ دی جائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند