متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 145636
جواب نمبر: 14563601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 049-086/B=2/1438
اس میں اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ والدہ محترمہ کے پیچھے کوئی (انسانی یا شیطانی) دشمن لگا ہوا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت اس بارے میں کیا کہتے ہیں کہ بہت سے
اللہ کے نیک بندوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خواب میں بھی او رکھلی آنکھ
سے بھی زیارت کی ہے جب کہ ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس
دنیا سے رحلت فرماگئے ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی روح بھی ہر جگہ موجود نہیں
ہے۔
میں دوخوابوں کی تعبیر پوچھنا چا ہتا ہوں جو میں مسلسل دیکھتاہوں۔... براہ کرم، ان دونوں خوابوں کی تعبیر بتائیں۔
خواب میں دو بزرگوں كو عجیب حالت میں دیکھنا
244 مناظرجس مسئلہ کا ہمیں آپ سے پتہ چل گیا کیا وہ
مسئلہ ہم کسی او رکو بتا سکتے ہیں یا یہ مسئلہ صرف مفتی یا مولوی ہی بتاسکتے ہیں؟
اگر ہم نے بتا دیا تو کیا ہم گناہ میں شامل ہوگئے یا کسی مسئلہ کو ہم نے کہا کہ شاید
ایسا ہوسکتا ہے؟