• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 161702

    عنوان: خواب میں میں نے کٹھل (جیک فروٹ) خریدا ہے اور وہ بہت پکا تھا

    سوال: حضرت مفتی صاحب! آج صبح پانچ بجے میں نے خواب دیکھا ہے، خواب میں میں نے کٹھل (جیک فروٹ) خریدا ہے اور وہ بہت پکا تھا، جیسے کہ جتنا پکا ہو تا ہے اتنا ہی میٹھا ہوتا ہے۔ مجھے اس کی تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 161702

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1060-966/M=8/1439

    خواب اچھا ہے، حصول خیر و منفعت کی طرف اشارہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند