متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 167068
جواب نمبر: 16706828-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:305-243/sd=4/1440
جی ہاں !آپ اپنی ضرورت کے لیے دوست سے لون لی ہوئی رقم میں سے قرض لے سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا کزن قیمتی پتھر، نگینہ، ڈائمنڈ کا کاروبار کرتا ہے۔ میری اس کے ساتھ تھوڑی سی شراکت ہے۔ چند ماہ پہلے ․․․․․میں نے ایک خواب دیکھا کہ اس کے پاس کوئی چیز ہے جس کو وہ اپنے سامان اور مال پر چھڑکتا ہے اور اس کامال دو گنا ہوجاتاہے۔ میں نے اس سے پوچھا کہ یہ کیا ہے اوراس کو یہ کیسے ملا مجھے بتاؤں؟ اس نے جواب دیا کہ میں نے پورا قرآن پڑھا اور اس کے پہلے اور آخر میں اور درمیان میں یہ پڑھا: یا حی یا قیوم برحمتک استغیث۔ اور اس کے بعد میں نے اپنے سامان پر پھونک ماری۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟
1294 مناظرمیں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے خواب میں دیکھاجس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پکاررہے ہیں اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کچھ وحی نازل ہوئی ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم)کو مکہ چھوڑ کر مدینہ چلے جانا چاہیے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا کہ کیا یہ وحی میں ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کو چھوڑنا پڑے گا۔ اس خواب کی تعبیر بیان فرماویں۔
1885 مناظراکثر مجھ کو خواب میں ایسا ہوتاہے کہ جب بھی میں نیند سے بیدار ہونے کے قریب ہوتاہوں تو مجھ کو ایسا محسوس ہوتاہے کہ میں قبر میں جانے ولا ہوں اوریہ محسوس ہوتاہے کہ میں قبر میں ہوں ، اور مجھ کو کیا ہوگا؟ ایسا سوچ کر اٹھ جا تاہوں ۔ مہربانی کرکے مجھے اس کی تعبیر بتائیں۔
مجھے اپنے دوخوابوں کی تعبیر پوچھنی ہے۔ (۱) میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میرا امتحان ہورہا ہے ، پرچہ کے درمیان میں میں کبھی سبزی لانے چلاجاتاہوں، کبھی کھیل کود میں لگ جاتا ہوں، پرچہ بہت آسان ہے مگر میں نے تیاری نہیں کی ہوتی۔ اور یہ سوچتا ہوں کہ پورے سال میں کیا کرتا رہا ؟ اپنے کچھ بہت اچھے دوستوں سے پوچھنے کی کوشش کرتاہوں مگر وہ بھی جواب نہیں بتاتے ہیں۔ (۲ ) میں دیکھتا ہوں کہ میں کسی سے بچانے ، بچانے کے لیے کہتا ہوں اور اپنے آپ کو بھی مرا ہوا ظاہر کرتا ہوں کہ پیچھا کرنے والا پیچھا چھوڑ دے مگر مجھے موت آجاتی ہے۔ پھر دیکھتاہوں کہ قبر کھودی ہوئی ہے اور کیڑے مکوڑے سے بھری ہوئی ہے۔ خاص طورپر وہ کیڑے جس کے سوٹانگیں ہوتی ہیں(کنکجھورا/ سینٹی پیڈ) یہ سب دیکھ کر میں جاگ جاتا ہوں۔ مزید بتاتا چلوں کہ مجھ سے نماز میں غفلت ہوتی ہے اور اعمال میں بھی غفلت ہورہی ہے۔ شروع نہیں کرپاتا۔
2172 مناظرکیا جنت میں مرد
اورعورتیں ہمبستری، پیار وغیرہ کریں گے، اگرہاں تو کیسے دینا کی طرح یا کیسے ؟ آپ
کے میل کا انتظار۔ آپ میرے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی اس گندی لڑکی کی ہر دعا
قبول کریں آ پ کی دعا کی محتاج۔