متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 152897
جواب نمبر: 15289701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 1080-1013/sd=11/1438
آپ کے شوہر کو اپنی بھابھی سے بات چیت نہیں کرنی چاہیے ، بھابھی سے بھی پردہ ضروری ہے ،پردے کے بغیر بات چیت کرنا سخت فتنہ کا سبب ہے ، آپ اپنے شوہر کو مناسب موقع پر یہ مسئلہ بتادیں یا اپنے کسی محرم جو شوہر کا بھی قریبی ہو، اُس کے ذریعے سے بات پہنچوا دیں ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے چار مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا ہے۔ ایک مرتبہ ان (حضور صلی اللہ علیہ وسلم)کے پہلے موسی علیہ السلام کو دیکھا، ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ابراہیم علیہ السلام کو اور دیگر انبیاء علیہم السلام کو دیکھا، ایک مرتبہ ان کے ساتھ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالی عنہ کو دیکھا اور ایک مرتبہ حضرت جی رحمة اللہ علیہ کو دیکھا۔ ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے زبان مبارک سے نصیحت کی تو باقی مرتبہ اشارتاً۔ بہرحال نصیحت سناتے، مستحب اور دعوت کی محنت او رمرکز نظام الدین کی لائن سے تھی۔ کیا واقعی میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ہی دیکھا تھا،۔۔۔؟؟
2716 مناظرموجودہ حالات میں ہمیں كیا كرنا چاہیے؟
2138 مناظرمیں اکثر خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں نے اپنی داڑھی اور مونچھیں بالکل مونڈ دی ہیں۔ برہ کرم، تعبیر عنایت فرمائیں۔
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ پر کہ قیامت کے دن عورتوں کے وہ بچے بھی شفارش کریں گے جو دنیا میں پیدا نہیں ہوئے تھے یعنی حمل ضائع ہوگیا تھا یا مردہ پیدا ہوئے تھے۔ اس کو قرآن اور حدیث کے حوالہ کے ساتھ واضح فرماویں۔
2644 مناظر