متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 156740
جواب نمبر: 15674031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:222-189/sd=3/1439
حلال ماکول اللحم جانور کا شکار کرنا جائز ہے ، اِس میں کسی زمانے کی تخصیص نہیں ہے ، موجودہ دور میں بھی شکار کرنا جائز ہے ؛ البتہ شکار کی بہت سی شرائط ہیں، جن کی تفصیلات کتب فقہ میں مذکور ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اکثر
پڑھتے ارو بیانات میں سنتے ہیں کہ فلاں چیز مکروہ ہے اور فلاں چیز مکروہ ہے، مکروہ
کیا ہے، اس کی کتنی قسمیں ہیں کیا گناہ کے برابر ہے اور مکروہ تحریمی کیا ہے اور
اس میں گون کون سی چیزیں شامل ہیں، اسی طرح کون کونسی چیزیں کونسے مکروہات میں
شامل ہیں تاکہ معلوم ہونے کے بعد ان سے بچاجاسکے، برائے مہربانی فرماکر تفصیل سے
جواب دیجیے۔
میری بہن (جس کے ساتھ ایک جن ہے جو کبھی کبھی ظاہر بھی ہوتاہے) نے ایک خواب دیکھا کہ وہ اور اس کا شوہر آسمان کی طرف دیکھتے ہیں تو مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم ) نظر آتی ہے، بہن کہتی ہے کہ دیکھو یہ مسجد نبوی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہے شوہر کہتا ہے نہیں یہ نہیں ہے۔ پھر وہ قبلہ کی سمت دیکھتی ہے وہاں اس کو خانہ کعبہ نظر آتا ہے۔
1462 مناظرمیں ایک خواب کی تعبیرپوچھنا چاہتاہوں۔ میرا نام مجیب اللہ ہے۔ میں نے 7ستمبر2008کو صبح پونے سات بجے ایک خواب دیکھا ، سحری، فجر کی نماز اور قرآن کی تلاوت کرنے کے بعد میں سونے کے لیے بستر پر گیا اور جیسے ہی میں لیٹا پانچ منٹ کے بعد میں نے محسوس کیا کہ میری جان نکل رہی ہے اور میں کلمہ پڑھنے کی کوشش کررہا ہوں اور میں نے دو بار کلمہ بھی پڑھا اور اس وقت میرے ابا میرے دائیں طرف میں لیٹے ہوئے ہیں اور حقیقت میں میرے ابا میرے بغل میں سوئے تھے۔
2152 مناظراستدراج كسے كہتے ہیں اور اس كی كچھ مثالیں بیان فرمائیں
5354 مناظرمہینے میلاد النبی کے ١-٢ دیں بعد خواب مے دیکھا کی میں مسجد نبوی مے ہوں اور مجھے خیال ہو رہا ہے کی الله کے رسول صلّ الله علیہ و سلم ہر نماز کے وقت مسجد مے تشریف لاتے ہیں چنانچے آپ صل تشریف لاے آپنے ، مہینے اور بہت لوگوں نے ایک ایسے شکحش کے پیچھے نماز پڑھی جسکی داڑھی نہیں بلکی خط تھا نبی صل دائیں طرف تھے ور میں صف مے بائیں جانب نماز کے بعد نبی صل ، میں اور ١-٢ فرد ایک اہل کتاب کی بدہ کے پاس گیے اسے دین کی دعوت دینے کے لئے نبی کریم صل نے اسے ایک بوتل مے سے قرآن نکل کر پڑنے کو کھا اسنے سورہ جن پڑی جسکی وجہ سے بہت سے شیطان ہمارے چاروں طرف اکٹھے ہو گیے ہمنے اسے کھا کیا تو یھاں جن اکٹھے کرنا چاہتی ہے اسنے کھا نہی بلکی انھیں دفع کر رہی ہوں لہذا اسنے سوررہ پڑ کر انکی طرف پھونک مری تو وہ ختم ہو گیے آپ صل نے دوبارہ اسے قرآن نکل کر پڑنے کو کہا اسنے سورہ لقمان کا ١ رکوع پڑھا اور روک گیی اپنے اسے اگے بھی پڑنے کو کہا تو شید اسنے پڑھا میرا ہلکا سا گمان یہ بھی ہے کی اسنے سورہ مریم پڑھی خواب ختم ہوا ایک دوسرا خواب اس ہفتہ کو مہینے دیکھا ہم ٣ آدمی ایک کشتی مے بیٹھے ہیں جو آگے بیٹھا تھا اسنے کہا یہ تمہارے سامنے رسول الله صل الله علیھ وہ سلّم ہیں تو مہینے آپکا بوسہ لیا خواب ختم ہوا اس خواب مے آپ کے چہرہ پچھلی بار سے کافی الگ تھا مجھے یہ بھی لگتا ہے کی یہ خواب میرے نفس نے گڑھ لئے ہیں میرے حالت پچھلے ٣ سال سے کوئی زیادہ اچھے نہی رہی رزق کی آمد کی صورت کچھ عرصے کے لئے بنی بھی پھر رخصت ہو گیی الله کے کرم سے تبلیغی جماعت سے جیسا کیسا جدا ہوا ہوں براۓ مہربانی مجھے تعبیر بتایں.
2314 مناظر