• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 52275

    عنوان: خواب کی تعبیر

    سوال: خواب میں اللہ کو دیکھنے کے کیا معنی ہیں؟

    جواب نمبر: 52275

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 812-812/M=7/1435-U مطلب یہ ہے کہ خوف اور ڈر سے امن نصیب ہوگا اور آخرت میں دیدارِ الٰہی کا شرف حاصل ہوگا، اتباعِ شریعت پر مضبوطی سے قائم رہنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند