• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 21371

    عنوان:

    مہینے میلاد النبی کے ١-٢ دیں بعد خواب مے دیکھا کی میں مسجد نبوی مے ہوں اور مجھے خیال ہو رہا ہے کی الله کے رسول صلّ الله علیہ و سلم ہر نماز کے وقت مسجد مے تشریف لاتے ہیں چنانچے آپ صل تشریف لاے آپنے ، مہینے اور بہت لوگوں نے ایک ایسے شکحش کے پیچھے نماز پڑھی جسکی داڑھی نہیں بلکی خط تھا نبی صل دائیں طرف تھے ور میں صف مے بائیں جانب نماز کے بعد نبی صل ، میں اور ١-٢ فرد ایک اہل کتاب کی بدہ کے پاس گیے اسے دین کی دعوت دینے کے لئے نبی کریم صل نے اسے ایک بوتل مے سے قرآن نکل کر پڑنے کو کھا اسنے سورہ جن پڑی جسکی وجہ سے بہت سے شیطان ہمارے چاروں طرف اکٹھے ہو گیے ہمنے اسے کھا کیا تو یھاں جن اکٹھے کرنا چاہتی ہے اسنے کھا نہی بلکی انھیں دفع کر رہی ہوں لہذا اسنے سوررہ پڑ کر انکی طرف پھونک مری تو وہ ختم ہو گیے آپ صل نے دوبارہ اسے قرآن نکل کر پڑنے کو کہا اسنے سورہ لقمان کا ١ رکوع پڑھا اور روک گیی اپنے اسے اگے بھی پڑنے کو کہا تو شید اسنے پڑھا میرا ہلکا سا گمان یہ بھی ہے کی اسنے سورہ مریم پڑھی خواب ختم ہوا ایک دوسرا خواب اس ہفتہ کو مہینے دیکھا ہم ٣ آدمی ایک کشتی مے بیٹھے ہیں جو آگے بیٹھا تھا اسنے کہا یہ تمہارے سامنے رسول الله صل الله علیھ وہ سلّم ہیں تو مہینے آپکا بوسہ لیا خواب ختم ہوا اس خواب مے آپ کے چہرہ پچھلی بار سے کافی الگ تھا مجھے یہ بھی لگتا ہے کی یہ خواب میرے نفس نے گڑھ لئے ہیں میرے حالت پچھلے ٣ سال سے کوئی زیادہ اچھے نہی رہی رزق کی آمد کی صورت کچھ عرصے کے لئے بنی بھی پھر رخصت ہو گیی الله کے کرم سے تبلیغی جماعت سے جیسا کیسا جدا ہوا ہوں براۓ مہربانی مجھے تعبیر بتایں.

    سوال:

    جواب نمبر: 21371

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 803=612-4/1431

    (۱) امام کے چہرہ پر معمولی ساخط دیکھنا امت کی موجودہ بدحالی کی طرف اشارہ ہے، قرآنِ کریم حدیث شریف کے ثمرات اور برکات ان شاء اللہ مسلمانوں کے علاوہ دوسری اقوام تک پہنچنے کی قوی امید ہے، یہ پہلے خواب کی تعبیر ہے۔

    (۲) دوسرے خواب کی تعبیر یہ ہے کہ آپ کو اتباعِ سنت کی ان شاء اللہ توفیق ہوگی، حضرت نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے حلیہٴ مبارکہ میں تغیر دیکھنا یہ آپ (صاحبِ خواب) کی کمی کی طرف اشارہ ہے اور وہ یہ کہ جماعتِ تبلیغ کا کام جس اخلاص اور اصول کی پابندی سے کرنا چاہیے اس میں آپ سے کوتاہی ہورہی ہے۔

    (۳) ما شاء اللہ آپ کے خواب نفس کی من گھڑت نہیں بلکہ منجانب اللہ رحمانی خواب ہیں دنیا و آخرت میں اتباع سنت سے آپ کو ان شاء اللہ بے حد فائدہ پہنچنے کی توقع خواب سے معلوم ہوتی ہے۔

    (۴) آپ ایسا کریں کہ ایک چھوٹی سی کتاب ?تبلیغی جماعت پر اعتراضات اور ان کے جوابات? ہے اس کو منگالیں اس کتاب کے اخیر میں وہ تقریر ہے کہ جو حضرت اقدس الحاج مولانا محمد عمر صاحب پالنپوری رحمہ اللہ تعالیٰ رحمة واسعہ جماعتوں کی روانگی کے وقت فرمایا کرتے تھے اس تقریر کو کم کم ازکم ایک ماہ تک روزانہ ایک مرتبہ مطالعہ کریں ۔ ایک ماہ کے مطالعہ سے ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند