• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 603790

    عنوان:

    استدراج كسے كہتے ہیں اور اس كی كچھ مثالیں بیان فرمائیں

    سوال:

    استدراج کی مثالیں اور اس کے معنی کیا ہیں ؟ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 603790

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:666-432/sd=8/1442

     ا س بارے میں تفصیل کے لیے دیکھیے: بوادر النوادر (موٴلفہ حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی) ص: ۷۸ ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند