• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 7817

    عنوان:

    میں ایک خواب کی تعبیرپوچھنا چاہتاہوں۔ میرا نام مجیب اللہ ہے۔ میں نے 7ستمبر2008کو صبح پونے سات بجے ایک خواب دیکھا ، سحری، فجر کی نماز اور قرآن کی تلاوت کرنے کے بعد میں سونے کے لیے بستر پر گیا اور جیسے ہی میں لیٹا پانچ منٹ کے بعد میں نے محسوس کیا کہ میری جان نکل رہی ہے اور میں کلمہ پڑھنے کی کوشش کررہا ہوں اور میں نے دو بار کلمہ بھی پڑھا اور اس وقت میرے ابا میرے دائیں طرف میں لیٹے ہوئے ہیں اور حقیقت میں میرے ابا میرے بغل میں سوئے تھے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 7817

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1571=1489/ د

    ان شاء اللہ ایمان پر استقامت نصیب ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند