• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 1540

    عنوان: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں ۔کیا کیبل ٹی وی کی کمپنی میں کام کرنا صحیح ہے ؟جبکہ یہ کمپنی ٹیلیفو ن یا انٹیر نیٹ کی سہولت بھی فرہم کر تی ہے۔اگر کو ئی شخص اس کمپنی میں ٹیلیفون کے لیے کام کر رہا ہے تو کیا یہ اس کے لیے جائز ہے ؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں ۔کیا کیبل ٹی وی کی کمپنی میں کام کرنا صحیح ہے ؟جبکہ یہ کمپنی ٹیلیفو ن یا انٹیر نیٹ کی سہولت بھی فرہم کر تی ہے۔اگر کو ئی شخص اس کمپنی میں ٹیلیفون کے لیے کام کر رہا ہے تو کیا یہ اس کے لیے جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 1540

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 515/ د= 504/ د

     

    آپ کا سوال واضح نہیں ہے، ان امور کی وضاحت فرمائیں کہ کیبل ٹی وی کمپنی کس قسم کی کمپنی ہے؟ ٹیلیفون کے کام اور ٹی وی کے کام کا اس کمپنی سے باہم ربط کس قسم کا ہے؟ نیز اس میں ٹیلیفون سے وابستہ فرد کو کیا کیا کام انجام دینے ہوتے ہیں؟ تو ان شاء اللہ جواب دیدیا جائے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند