• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 10089

    عنوان:

    آپ حضرات سے میرا یہ سوال ہے کہ میں ایک کمپیوٹر کورس کررہاہوں جس کو تھرڈ انیمیشن کہتے ہیں۔ یہ کورس کرنے سے میں کارٹون فلم اور کسی بھی چیز کو کارٹون کی شکل دے سکتا ہوں۔ اگر میں موٹرسائیکل، کار،درخت، عمارت کو کارٹون یا تھری ڈی بنانا چاہتاہوں تو کیا یہ میری آمدنی جائز ہوگی یا نہیں؟ میں انسانی شکل یا جاندار چیز نہیں بناتا اور بنانا بھی نہیں چاہتا۔ تو کیا اس تھری ڈی کام میں میری آمدنی جائز ہوگی؟

    سوال:

    جواب نمبر: 10089

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 79=78/ ب

    کارٹون میں کسی جاندار کی تصویر نہ آئے تو درست ہے ورنہ جائز نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند