متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 157910
جواب نمبر: 15791030-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:402-363/M=4/1439
اگر اشعار اچھے مضامین پر مشتمل ہوں اورخلافِ شرع کوئی چیز نہ ہو تو ان کا سننا ناجائز نہیں، لیکن عموماً قوالی کا پروگرام مفاسد پر مشتمل ہوتا ہے، ڈھول باجا اور آلاتِ موسیقی کا استعمال ہوتا ہے، عشقیہ اشعار ہوتے ہیں وغیرہ تو اس طرح کا پروگرام سننا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عام طور پر لڑکے اور لڑکیاں انٹرنیٹ پر بغیر ویب کیمرہ اور مائک کے بات چیت کرتے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے یا غلط؟
1917 مناظرجو لوگ غیبت کرتے ہیں اور جس کی کرتے ہیں کیا اس کو ثواب ملتا ہے؟
2180 مناظرمیں
دہلی میں سرکاری نوکری کرتاہوں۔ میں ایک فلیٹ خریدنا چاہتاہوں جس کے لیے مجھ کو
قومی بینک سے کچھ رقم قرض لینے کی ضرورت ہے۔ میرے پاس کچھ رقم ہے اور بقیہ میں
قومی بینک سے قرض لینا چاہتاہوں، جو کہ میری تنخواہ سے ہر ماہ قسطوں میں ادا کیا
جائے گا۔ کیاقرض کی بنیاد پر اپنے ذاتی استعمال کے لیے مکان خریدنا درست ہے؟ یہ
تجارتی استعمال کے لیے نہیں ہے۔ اس وقت میں ہر ماہ دہلی میں پانچ ہزارروپیہ کرایہ
پر رہتاہوں۔