متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 171598
جواب نمبر: 17159801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1026-914/M=10/1440
دعا تو ہر حال میں اللہ تعالی سے ہی مانگنی چاہئے، کیوں کہ فاعل حقیقی اللہ تعالی ہی کی ذات ہے؛ البتہ دنیا کا نظام چونکہ اسباب سے جڑا ہوا ہے اس لئے ظاہری سبب کے طور پر کسی لیڈر منسٹر سے تعاون لینا اور شرعی حدود میں رہتے ہوئے ان سے سفارش کرانا، شرعاً ناجائز نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گیہوں پسوانے پر آٹا كم تولنا؟
2508 مناظرکیا
اما م ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ کے نزدیک مکان تعمیر کرنے کے لیے،مکان خریدنے کے
لیے یا زمین خریدنے کے لیے بینک سے لون لینا جائز ہے یا نہیں، اگر کسی شخص کے پاس
اس کے آباؤو اجداد کے پاس سے بہت زیادہ پراپرٹی ہو لیکن اختلافات سے بچنے کے لیے
وہ علیحدہ مکان خریدنا یا تعمیر کرنا چاہتاہوں بغیر اپنا حصہ مانگے ہوئے؟ برائے
کرم مجھ کو جواب عنایت فرماویں کہ کیا میں مکان کے لیے بینک سے لون لے سکتاہوں یا
نہیں ؟
اس رمضان سے پہلے میری بیوی حمل کی وجہ سے لندن چلی گئی ہے اور ان دنوں میں پاکستان میں ہوں۔ تو کیا میں اپنے آپ کو بچانے کے لیے مشت زنی کرسکتا ہوں؟ اگر ایسا کرنا گناہ ہے تو کیا یہ زنا سے بڑا گناہ ہے؟
2506 مناظرمیری بہن حاملہ تھی۔ پانچ ماہ مکمل کرنے کے بعد اور الٹراساؤنڈ ٹیسٹ کرانے کے بعد ڈاکٹروں نے کہا کہ بچہ نارمل نہیں ہے اس کے دماغ میں پانی کا اثر ہے اور پیچھے کی ہڈی بھی درست نہیں ہے اگر بچہ کی پیدائش ہوگی تو بچہ سو فیصد ذہنی طور پر خلاف معمول رہے گا اور اس کے بدن کی صورت حال درست نہیں ہوگی (وہ بیٹھ نہیں سکے گا) پیچھے کی ہڈی کی پریشانی کی وجہ سے۔ انھوں نے ہمیں مشورہ دیا کہ ہم اس بچے کو فوراً گروادیں۔ ہم اس بات کو لے کر اللہ کی طرف سے ممانعت کی وجہ سے تشویش میں تھے ۔ انھوں نے ہمیں بتایاکہ انسانی ترقی کے لیے سائنس کا اس طرح کا علم اللہ کی نوازش اور عطیہ ہے ۔ الجھاؤ سے بچنا صحیح ہے کیوں کہ یہ پیچیدگی سو فیصد درست ہے مشکوک نہیں ہے۔ ہم نے اس بچہ کو گروا دیا ہے۔ ہمیں بتائیں کہ کیا اسلام کے مطابق یہ عمل جائز تھا یا ناجائزتھا؟
2765 مناظرپی ایم سوندھی یوجنا كا كیا حكم ہے؟
1783 مناظرمیوزک کے حوالہ سے ہمارے دین اسلام میں سخت ممانعت ہے ایسا ہمیشہ سے سنتے آرہے ہیں۔ لیکن اس مضمون پر ابہام کیوں پایا جاتا ہے؟ کیوں اس کو بار بار زیر بحث لایا جاتا ہے؟ اورکیا میں یہ جان سکتا ہوں کہ قرآن پاک میں کہیں اس کے بارے میں واضح حکم آیا ہے؟ تو کیا ہے اور حوالہ کیا ہے؟ میری رہنمائی فرمائیں۔
2529 مناظر