متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 146361
جواب نمبر: 14636130-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 201-145/H=2/1438
اچھا خواب ہے تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ ظاہری و باطنی پاگیزگی حاصل کرنے کی توفیق مرحمت ہوگی ان شاء اللہ تعالیٰ ہر کام میں اتباعِ سنت کو ملحوظ رکھنے کی سعی کرتے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے بتایا گیا ہے وسیلہ جائز ہے بشرطیکہ ہم اللہ کو چھوڑ کر کسی اور سے ڈائرکٹ اپنی حاجات نہ مانگیں۔
1941 مناظرمیں نے معراج کی شب عشاء کی نماز کی نیت سے
وضو کیا، اور جاء نماز بچھا کر بیٹھی، بہت تھکی ہوئی تھی بہت نیند آنے لگی، میں نے
اللہ سے دعا کی یا اللہ نماز نہیں پڑھی ہوں اور نیند آرہی ہے ابھی موت نہ دینا،
میں دعا کرتی کرتی سوگئی جائے نماز پر۔ میں نے خواب دیکھاکہ میں ایک کمرے میں
بیٹھی ہوں ہلکی سی روشنی ہے اور میں نے دیکھا کہ ملک الموت آگئے مجھے لینے، میں نے
انہیں دیکھا وہ مسکرارہے تھے، میں ان کو دیکھ کر بھاگنے لگی، وہ بھی میرے پیچھے
پیچھے بھاگنے لگے، میں بھی بہت ہنس رہی تھی اور وہ بھی، جیسے ہم یوں ہی کھیل رہے
ہیں، پھر کچہ دیر بعد وہ رک گئے اور مسکرا کر مجھے دیکھا، وہ سفید کرتا پائجامہ
پہنے مومن مرد کی طرح داڑھی بھی تھی جب وہ رک کر مجھے دیکھا او رمسکرائے تو میں
بھی رک گئی، اور میں نیند سے جاگ گئی، اس خواب کی تعبیر کیا ہے بتائیے؟
محترم مفتی صاحب بعداز سلام عرض ھے کہ میں نے دورانِ مطالعہ اکثر جگہ
صحابہ کراؓم اور آئمہ دین کے بارے پڑھا ھے کے انھیں
اللہ سبحان تعالیٰ کا دیدار نصیب ھوا جیسے صاحبزادہ حکیم اختر صاحب کی
کتاب "تجلیاتِ جذب میں حضرت نے پیر چنگی کے
واقعہ میں حضرت عمر فاروقؓ کے لیے لکھا ھے انھیں اللہ کا دیدار نصیب ھوا اور اور اللہ سبحان تعالیٰ آپؓ کو حکم دیا کے
ھمارا بندہ قبر میں گریہ کر رھا ھے جا کے اسے ھمارا
سلام پیش کرو اور بیت المال سے اس کا وظیفہ مقرر کرو ایک اور جگہ حوالہ بھول گیا ھوں حضرت امام مالکؒ کے
بارے میں پڑھا تھا کہ انھیں بھی یہ سعادت نصیب ھوئ تھی۔ ۱۔ اب سوال یہ ھے کے
عقائد کے مطابق کوئ بنی نوح انسان اللہ تعالیٰ کو دیکھنے
کی تاب نھیں رکھتا حتکہ رسول عربی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے بھی دیدار الٰہی قلب کے زریعے کیا تھا تو کیا ایسا آپﷺ کے بعد بھی
اللہ کے مقرب بندوں کو خواب کے زریعے عطا ھوا۔ ۲۔ اس سے مراد اگر
نورِاللہ دیکھنے سے ھے تو کیاخالی دیدار کا لفظ یہاں استعمال
کرنا صیح ھےیا نورِالٰہی کا دیدار لکھنا صیح ھے؟ کیونکہ اس سے اللہ سبحان تعالیٰ کے صاف ظاھر ھونے کا احتمال ھوتا ھے (اللہ
کسی وھم اور خیال سے ھماری حفاظت فرما ئے آمین)
برآئے
مہربانی اپنے قلمِ خاص سے احقر کی ناقص خیالی کو دور کرکے دین کی فہم کا موقع فراھم کریں۔ بندہ کامران حیدر کراچی پاکستان
چوری،زنا،ڈاڑھی منڈوانا وغیرہ کیا گناہ میں برابرہیں؟
1527 مناظرمیری اہلیہ کے خواب میں باربار پاک اور صاف بیت الخلاء آتے ہیں۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
1940 مناظر