متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 61748
جواب نمبر: 61748
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1230-1208/H=12/1436-U حزب التحریر اور اس کے اراکین سے ہم واقف نہیں ہیں، ان کے نظریات وخیالات اور عقائد وافکار کا بھی علم نہیں ہے، اس لیے ان کے متعلق کوئی حکم شرعی لکھنے سے معذرت ہے، معلوم نہیں ان کے نظریات قرآن وسنت کے مطابق ہیں یا نہیں؟
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند