متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 51989
جواب نمبر: 5198901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 834-694/B=6/1435-U اگر کسی کے دل میں برے خیالات آجائیں تو یہ گناہ نہیں ہے، جب تک کہ برے خیالات کو عملی جامہ نہ پہنایا جائے، صرف برے خیالات آئیں تو یہ معاف ہے، اس پر گناہ نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تین
بجے میں نے ایک خواب دیکھا کہ مسجد نبوی کا بڑا دروازہ کھلتا ہے اور یہ تہجد کا
وقت ہوتا ہے۔میں بہت زیادہ خوشی کے ساتھ مسجد میں داخل ہوتی ہوں اور اس کے بعد
مجھے یاد آتا ہے کہ میں باوضو نہیں ہوں۔چنانچہ میں باتھ روم میں جاتی ہوں اور وہاں
پر ایک عورت بندھی ہوئی ہے جس کے ناخون میں پالش لگی ہوئی ہے۔ (۲)میں نے خواب دیکھا کہ
میں اپنے بھائی کو سورہ واقعہ کے متعلق کچھ کہہ رہی ہوں ۔وہ آہستہ سے سورہ واقعہ
کی پہلی آیت پڑھتا ہے۔ اس کے بعد وہ(سورہ قیامہ کی آیت)وجوہ یومئذ ناضرہ الی ربہا
ناظرہپڑھتا ہے۔ ایک خواب میں میں نے کعبہ شر یف دیکھا۔خانہ کعبہپر لکھی ہوئی تحریر
بہت زیادہ واضح اور روشن تھی۔اس کے سامنے ایک بڑے قلم جیسی کوئی چیز اور ایک سونے
کا صندوق تھا۔
کیا اسلامی بینک (جیسے پاکستان میں میزان بینک جو مفتی تقی عثمانی صاحب کی زیر نگرانی کام کررہا ہے) کی مصنوعات جیسے کار فائنانسنگ، ہوم لون، اور ماہانہ منافع وغیرہ سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے؟(۲)تکافل (اسلامی انشورنس)پر آپ کیا کہیں گے؟
14018 مناظرآن لائن دینی تعلیم کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
1936 مناظرجناب اللہ مجھ پر اور تمام امت محمد یہ (صلی اللہ علیہ وسلم) پر رحم فرمائے آمین۔ پچھلے سال مجھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کا بہت شوق ہوا تھا (گو ابھی بھی یہ شوق جوں کا توں ہی ہے) اس سلسلہ میں میں نے خوب دعائیں کی اور درود بھی پڑھے اور مجھے ایک خواب بھی آیا مگر ڈراؤنا تھا۔ اس دن سے میری یہ حالت ہے کہ نہ میں وہ خواب بھول پارہی ہوں نہ چین پارہی ہوں۔ برائے مہربانی مجھے اس کی وضاحت فرمائیں اور مجھ گناہ گار کی مدد فرماویں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ میں نے دیکھا ایک کالا کمرہ ہے اس میں ہر کوئی کالے کپڑے پہنے ہوئے ہے زیادہ تر عورتیں تھیں۔ میں اور میرے شوہر اندر جاتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ اندر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ میں اور میرے شوہر شوق کے مارے اندر جاتے ہیں تو وہاں کے تخت پر ایک آدمی کالے کپڑے پہنے بڑے ٹھاٹ سے بیٹھا ہوتا ہے جس کو دیکھ کر میں کہتی ہوں کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ہیں میرے شوہر کہتے ہیں کہ تم ہی تو کہتی ہو کہ شیطان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جگہ نہیں لے سکتا ۔میں کہتی ہوں کہ ہاں مگر یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ہیں۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا حلیہ مبارک پڑھا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایسے ہو ہی نہیں سکتے۔ مگر میرے شوہر واپس اپنی بات دہراتے ہیں او رمیں مان جاتی ہوں مگر دل سے نہیں مانتی ہوں۔پھر اعلان ہوتاہے کہ اب سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سجدہ کریں گے تو میں منع کردیتی ہوں اور اپنے شوہر سے کہتی ہوں دیکھا میں نے کہا تھا نا کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہیں ہیں۔ یہ تو آپ بھی جانتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرمایا ہے کہ اللہ کے سوا کسی کو سجدہ جائز نہیں۔ اتنے میں سب مجھے زور دیتے ہیں کہ میں سجدہ کروں مگر میں نہیں کرتی نہ ہی اپنے شوہر کو کرنے دیتی ہوں۔ مگر سب کرتے ہیں اور میں اپنے شوہر سے رو کر کہتی ہوں کہ اب آپ یہاں سے چلیں اور ان کا ہاتھ کھینچتی ہوں اور وہ بھی کہتے ہیں کہ ہاں چلو اور میری آنکھ کھل جاتی ہے۔ میرا اس وقت یہ حال تھا کہ میں دل میں یہی سوچ رہی تھی کہ اب میں گناہ گار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کا شوق نہیں پالوں گی مگر صبح ہوتے ہی شوق نہ پالنے والی بات پر اللہ رب العزت سے معافی مانگی۔ آج اس خواب کو کئی مہینے گزر چکے ہیں مگر میں اس خواب کی ہولناکی ابھی تک اپنے دل او ردماغ میں محسوس کررہی ہوں۔ برائے مہربانی مجھے اس عذاب سے نجات دلانے میں میری مدد فرمائیں۔ خدا کے لیے میری مدد فرمائیں میں ایک عجیب قسم کی بے چینی میں مبتلا ہوں۔ ماشاء اللہ میری دو چھوٹی بچیاں بھی ہیں جو کہ میری بے چینی کی وجہ سے تنگ ہورہی ہیں۔ اپنا یہ خواب کسی کو بتانے سے بھی ڈر لگتا ہے۔ آج بڑی مشکل سے آپ کو یہ لکھ رہی ہوں۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر رہے۔
1793 مناظراسٹیشنری خریدنے کے لیے ملنے والی رقم سے چائے وغیرہ کا نظم کرنا؟
1129 مناظرمیں اپنی اہلیہ
کے ساتھ دبئی میں رہتاہوں یہاں میری کسی ایسے شخص سے جان پہچان نہیں ہے کہ ان سے
اردو میں خواب کی تعبیر معلوم کرسکوں۔ طویل خواب ہے میں معافی چاہتاہوں کہ آپ کا
قیمتی وقت لے رہا ہوں۔ برائے مہربانی خواب کی تعبیر بتادیجئے، روم میں ایک مصری کی
فیملی رہتی ہے۔ میری اہلیہ نے فجر کی نماز کے بعد سوتے وقت ایک خوا ب دیکھا ہفتہ
کے دن انھوں نے دیکھا کہ دو بندر ایک چھوٹا اور دوسرا بڑا ڈراؤنی شکل کا ان کے بدن
پر کانٹے ہیں اور دانت اور ناخون نکلے ہیں وہ مصری فیملی کے روم میں دروازہ کے
نیچے سے داخل ہو گئے، چھوٹا بندر خاموش بیٹھ گیا اور بڑا بندر ان کو ہو ہو کرکے
ڈرانے لگا۔ وہ لوگ ڈر کر چیخنے لگے ۔ان کی آواز سن کر میری اہلیہ ایک بندہ لے کر
وہاں گئی اور بندر کو مارنے لگی، تو بڑا بندر ان کے چپک گیا اورکانٹے چبھنے لگے
اور اس نے ان کے دائیں ہاتھ پر زور سے کاٹ لیا اور جب اس کو جھٹک دیا تو وہ چھت کی
طرف سے نکل کر باہر چلا گیا۔ میری اہلیہ ڈر کر واپس اپنے روم میں آگئی تو بندر
واپس مصری فیملی کے روم میں چلا گیا۔ پھر کچھ دیر بعد میری اہلیہ نے گیٹ سے دیکھا
تو وہ بندر ہمارے روم کے سامنے بیٹھا ہے او راس نے ایک چھوٹے بچے کو پکڑ رکھا ہے
وہ بچہ بہت کالا ہے۔ قریب میں مکان مالک کی نوکرانی بیٹھی ہے اور بڑا بندر اس کو
کچھ نہیں کہہ رہاہے اور چھوٹا بندر اس کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ جب اس بچے کو کھجلی
ہوتی ہے تو وہ بندر اس کا ہاتھ ہٹا کر خود کھجانے لگتا ہے۔ میری اہلیہ سوچ رہی ہیں
کہ مجھے فون کرکے بلائے یا نہیں کیوں کہ اگر فون کریں گے او رمیں آؤں گا تو بندر
مجھے بھی پکڑ لے گا ۔تبھی میں بنا کسی خبر کے وہاں آگیا اور میں نے جب اس کو
بھگایا تو بندر بھاگ گیا۔
(۲)اگر
کوئی خواب نظر آئے تو کیا کرنا چاہیے ہم صدقہ کرکے دو رکعت نماز پڑھ لیتے ہیں۔او
رخواب کی تعبیر پوچھنے کے بارے میں کیا احتیاط رکھنا چاہیے؟