متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 177776
جواب نمبر: 17777601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 746-672/M=08/1441
مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اکابر دیوبند کی کتابوں کا مطالعہ کریں، ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں یہ پوچھنا چاہتا تھا کہ شیعہ کہتے ہیں کہ ہم سید ہیں اور ہمارا رشتہ باقر مطلب اپنے بارہ امام کے نام گنواتے ہیں۔ تو میرا سوال ہے کہ سنی جو ہوتے ہیں سید ،شاہ اورجیلانی یہ کس سے ہیں ؟اور سنی میں سید کسے کہا جاتا ہے؟ میں سید کی حقیقت جاننا چاہتا ہوں۔
5642 مناظركیا لڑكیوں كا باہمی غلط تعلق زنا كہلائے گا ؟
1966 مناظرمیں نے آپ سے ایک خواب کی تعبیر پوچھی تھی۔ میں نے خواب میں دیکھا کہ ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک ہمارے گھر میں ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کے اوپرسرخ رنگ کا کپڑا چڑھا ہوا ہوتا ہے۔ میں آتی ہوں اور روضہ مبارک کے پاس آکر کھڑی ہوکر دعا کرتی ہوں۔ جس کمرہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا روضہ مبارک ہوتا ہے یہاں پر میرے بڑے بھائی جو 32 سال کے ہیں وہ سو رہے ہوتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاؤں مبارک میرے بھائی کے پاؤں کی طرف ہوتے ہیں۔ جب میرا بھائی اٹھتا ہے تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کے اندر جاتاہے کہ اس کے اندر ہے کیا، او رمجھے خواب میں ایسا معلوم ہوتاہے کہ یہ کسی چیز کی تلاش میں ہو۔ اس وقت میں نے اپنے بھائی کو چھوٹا بچہ یعنی چار یا پانچ سال کی عمر میں دیکھا۔ جب کہ اس سے پہلے وہ 23 سال کی عمر میں ہی تھا ۔ آخرقبر مبارک کے اندر کچھ نہ ملا تو اس نے بچوں کی طرح چیخنا شروع کردیتا ہے۔ جیسے کوئی چیز گم ہوگئی اور نہ ملی تو بندہ چڑچڑا سا ہوجاتا ہے۔ جب میرا بھائی روضہ مبارک کے اندر ہوتا ہے تو مجھے روضہ مبارک کے اندر سوکھی روٹی اور روئی جیسے کوئی چیز تھی ۔ میری بہن جو کچن میں کام کررہی ہوتی ہے آتی ہے اور بھائی کو کہتی ہے پاگل تو نہیں ہوگئے ہو تم۔ میں دیکھتی ہوں کہ وہ کپڑا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر چڑھا ہوتا ہے اس پر تھوڑا سا خون لگا ہوتا ہے۔ حالانکہ میرے خیال میں آیا کہ وہ کوئی چیز ڈھونڈھنے کی نیت سے گیا نہ کہ کسی کو․․․․ اسی میں میری آنکھ کھل جاتی ہے۔ میں بہت پریشان ہوں۔ برائے کرم تعبیر بتائیں۔
1947 مناظررضی اللّٰہ عنہ اور رضی اللّٰہ عنہا میں کیا فرق ہے؟
1657 مناظر