• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 601148

    عنوان:

    میں خواب میں دیکھا کے سورج کالا ہو گیا ہے 

    سوال:

    میں خواب میں دیکھا کے میں اور میرا بھائی ظہر کی نماز پڑھنے جا رہے ہیں راستے میں چلتے چلتے میری نظر سورج پر پڑی میں نے دیکھا کہ سورج پوری طرح کالا ہے میں سوچ رہا تھا کے یہ کیا ہے تو کسی نے آواز دی کہ قیامت آ رہی ہے وہ آواز کس کی تھی پتہ نہیں پر وہ آواز سن کے ایسا لگ رہا تھا کہ قیامت آ رہی ہے مہربانی کر کے اسکی تعبیر بتا دیں عین نوازش ہوگی۔

    جواب نمبر: 601148

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:249-186/sd=4/1442

    خواب میں اس طرف اشارہ معلوم ہوتا ہے کہ اگر کبھی نفسانی گناہ میں مبتلا ہوں گے تو انشاء اللہ توبہ کی توفیق مل جائے گی، خواب میں چھپکلی مارنے کی یہی تعبیر ہوتی ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند