• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 38463

    عنوان: خواب میں دیکھا ہے کہ مجھ پر کتے نے حملہ کیا

    سوال: مفتی صاحب ، میں نے جمعہ کی شب خواب میں دیکھا ہے کہ مجھ پر کتے نے حملہ کیا اور میرا ہاتھ مکمل کہا لیا، براہ کرمہربانی اس کی تعبیر بیان کریں۔

    جواب نمبر: 38463

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1814-496/H=5/1433 تعبیر یہ ہے کہ نفس وشیطان حملہ آور ہوکر دنیا وآخرت کو برباد کرنا چاہتے ہیں، توبہ استغفار اوراصلاح کی طرف جلد اور خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند