• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 12310

    عنوان:

    رات خواب میں دیکھا کہ میں اور میری امی جان میت میں گئیں۔میں اس گھر سے میں باہر آ گیا پھر میں اندر گیا تو دیکھا کہ اس میت کی جگہ میری امی جان کی میت رکھی ہوئی ہے۔ آپ بتائیں کہ ایسا خواب کیوں دکھائی دیا؟

    سوال:

    جواب نمبر: 12310

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 968=760/ھ

    (۱) عمدہ خواب ہے، آپ کی والدہ محترمہ کے اچھے اعمال کی قبولت کی طرف اشارہ ہے۔

    (۲) والدہ محترمہ کے درجات کی بلندی کو بتانے کی خاطر دکھلادیا گیا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند