• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 61408

    عنوان: میں نے استخارہ کیا تہا کیونکہ میرے رشتہ سے جوا ب چکا ھے اور اس لیے کیا تھا کے رشتا ٹوٹنا میر ے لیے کیسا ھوا مین نے ایک اعلی دعوت مین ھونااور ایک ادمی مجھے کھتا کہ اپ نے ھویلی نھی دیکھی پھر مین ھویلی مین ; سفید گھورے پر اتی ھون اور میری سھیلی ایک بچے کو جو دو سال سے عمر ھے کیلا کھلا رھی ھوتی ھے اور مجھے بتاتی کے اس بچے نے ابھی تک بولنا کی ابتدا نھی کی پھر میری انکھ کھل جاتی ھے

    سوال: میں نے استخارہ کیا تہا کیونکہ میرے رشتہ سے جوا ب چکا ھے اور اس لیے کیا تھا کے رشتا ٹوٹنا میر ے لیے کیسا ھوا مین نے ایک اعلی دعوت مین ھونااور ایک ادمی مجھے کھتا کہ اپ نے ھویلی نھی دیکھی پھر مین ھویلی مین ; سفید گھورے پر اتی ھون اور میری سھیلی ایک بچے کو جو دو سال سے عمر ھے کیلا کھلا رھی ھوتی ھے اور مجھے بتاتی کے اس بچے نے ابھی تک بولنا کی ابتدا نھی کی پھر میری انکھ کھل جاتی ھے

    جواب نمبر: 61408

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1025-997/N=12/1436-U انشاء اللہ آپ کے لیے جلد از جلد بہتر ومناسب رشتہ آئے گا، آپ دعا اور آپ کے لیے اولیا کوشش کا سلسلہ جاری رکھیں۔ اور اگر ہوسکے توروزانہ بعد نماز ظہر ایک بار سورہ مزمل پڑھ لیا کریں، میں بھی آپ کے لیے دعا کرتا ہوں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند