• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 601420

    عنوان:

    ایک روز میں ایک ہزار نفل كس نے پڑھی ہے؟

    سوال:

    ایک ہزار رکعت نفل ایک دن میں کسی صحابی' پیغمبر یا اولیاء نے کیا ہے؟ اگر کیا ہے تو دلیل یا حدیث سے ثابت ہے۔ میں نے شیخ عبدالقادر جیلانی رح کے بارے میں سنا ہے کہ اس نے کیا ہے تو یہ صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 601420

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:345-347/L=6/1442

     حضرت شیخ عبد القادر جیلانی  کے متعلق روزانہ ایک ہزار رکعت نفل پڑھنے کی صراحت نہیں مل سکی ؛البتہ ان کے علاوہ اسلاف میں سے بہت سے حضرات سے روزانہ ایک ہزار رکعت پڑھنا منقول ہے ۔

    وقد کان کہمس یصلی کل یوم ألف رکعة، (تفسیر الألوسی = روح المعانی 15/ 494)1956 - حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ قَالَ: نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ أَبِی رِزْمَةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبِی یَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّہِ یَعْنِی: ابْنَ الْمُبَارَکِ یَقُولُ: کَانَ عَلِیُّ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبَّاسٍ یُصَلِّی کُلَّ یَوْمٍ وَلَیْلَةٍ أَلْفَ رَکْعَةٍ .[فضائل الصحابة لأحمد بن حنبل 2/ 988)عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: کَانَ یُصَلِّی مَرَّةُ کُلَّ یَوْمٍ وَلَیْلَةٍ أَلْفَ رَکْعَةٍ، فَلَمَّا ثَقُلَ وَبَدَنَ صَلَّی أَرْبَعَمِائَةِ رَکْعَةٍ، وَکُنْتَ تَنْظُرُ إِلَی مَبَارِکِہِ کَأَنَّہَا مَبَارِکُ الْإِبِلِ(حلیة الأولیاء وطبقات الأصفیاء 4/ 162)قال مالک: بلغنی أن زین العابدین کان یصلی فی کل یوم ولیلة ألف رکعة حتی مات․ (مرقاة المفاتیح شرح مشکاة المصابیح 7/ 2689)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند