• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 6482

    عنوان:

    مجھے ایک خواب کی تعبیر معلوم کرنی ہے۔ مجھے خواب میں چوتھے پارہ کی پہلی آیت: لن تنالو البر حتی تنفقوا مما تحبون تک کوئی قاری پڑھا رہا ہے اور میں نے بھی یہ آیت پڑھی ہے۔ جب آیت ختم ہوئی ہے تو میری آنکھ کھل گئی اور میرے ذہن میں یہی آیت تھی۔ مہربانی فرماکر تعبیر بتادیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 6482

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1435=1246/ ب

    خیر کا کاموں اور نیک مصرف میں کبھی کبھی اپنا مال خرچ کرنے کی طرف اشارہ ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند