متفرقات
>>
دیگر
سوال نمبر: 29700
عنوان: میں نے خواب میں دیکھا کہ میر ے ساتھ قرآن پاک کے صفحات کا ایک ٹکڑا ہے ، جس میں بغیر اعراب کے عربی لکھی ہوئی ہے اور میں خواب میں دیکھتی ہوں کہ یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے قرآن کا حصہ ہے۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
سوال: میں نے خواب میں دیکھا کہ میر ے ساتھ قرآن پاک کے صفحات کا ایک ٹکڑا ہے ، جس میں بغیر اعراب کے عربی لکھی ہوئی ہے اور میں خواب میں دیکھتی ہوں کہ یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے قرآن کا حصہ ہے۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
جواب نمبر: 2970029-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 263=263-2/1432
خواب مبارک ہے، ان شاء اللہ اخلاص کے ساتھ قرآن وسنت کے اتباع کی توفیق نصیب ہوگی، سنت کی پیروی کا خصوصی اہتمام رکھیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند