• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 606450

    عنوان:

    نکاح کرنے سے پہلے کون سی نیت کرنی چاہیے ؟

    سوال:

    نکاح کرنے سے پہلے کون سی نیت کرنی چاہیے ؟

    جواب نمبر: 606450

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 149-106/M=02/1443

     اتباع سنت کی نیت کرنی چاہئے، اور گناہوں سے بچنے اور حلال و پاکیزہ زندگی گزارنے کی نیت کرنی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند