• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 14587

    عنوان:

    کیا میری نانی کی بہن میرے لیے محرم ہے؟

    سوال:

    کیا میری نانی کی بہن میرے لیے محرم ہے؟

    جواب نمبر: 14587

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1101=896/ل

     

    جی ہاں، محرم ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند