• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 14548

    عنوان:

    میں نے سنا ہے کہ بیوی کی شرمگاہ دیکھنے سے ہونے والا بچہ پاگل ، اندھا، بہرا اور لولا پیدا ہوتاہے۔ کیا یہ سچ ہے؟

    سوال:

    میں نے سنا ہے کہ بیوی کی شرمگاہ دیکھنے سے ہونے والا بچہ پاگل ، اندھا، بہرا اور لولا پیدا ہوتاہے۔ کیا یہ سچ ہے؟

    جواب نمبر: 14548

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1172=1172/م

     

    یہ بے سند بات ہے، حقیقت یہ ہے کہ شرمگاہ دیکھنا نسیان پیدا کرتا ہے، یعنی قوت حافظہ متأثر ہوتی ہے، کمال تقویٰ یہ ہے کہ شرم گاہ نہ دیکھے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند