معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 31216
جواب نمبر: 3121601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 601=601-4/1432 مہر اگر معجل طے ہوا ہے تو شب زفاف (پہلی ملاقات) میں ادا کردینا چاہیے اور اگر موجل ہے تو اگرچہ طلاق یا موت تک وقت موسع ہے لیکن شوہر کو چاہیے کہ جتنا جلد ہوسکے بیوی کا مہر جو اس کا حق ہے ادا کرکے ذمہ فارغ کرلیں، إذا زُوجت المرأة ولہا مہر معلوم کان لہا إن تحبس نفسہا لاستیفاء المہر فإن کان في موضع یعجل البعض ویترک الباقي في الذمة إلی وقت الطلاق أو الموت کما ہو عرف دیارنا کان لہا أن تحبس نفسہا لاستفیاء المعجل إلخ (قاضی خان)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اپنے ساتھ آفس میں کام کرنے والی لڑکی سے شادی کرنا؟
2452 مناظرمیرے ایک دوست
نے مجھ سے پوچھا کہ اگر اس کا والد اپنی بہو سے جنسی خواہش کے لیے کہتا ہے اور وہ
انکار کردیتی ہے تو کیا اس سے اس کی شادی پر کوئی اثر پڑتا ہے؟نیز اس نے یہ بھی
پوچھا ہے کہ اس حرکت کے بعد والد او رلڑکے کے رشتہ کے بارے میں کیا حکم ہے، کیا وہ
اپنے والد کا احترام کرنا جاری رکھے؟
مزنیہ كی لڑكی سے بیٹے كا نكاح درست ہے یا نہیں؟
4422 مناظرنكاح كے بعد رخصتی سے قبل شوہر كا انتقال ہوجائے تو عدت كا كیا حكم ہے؟
3313 مناظرمیں ایک پاکستانی ہوں اور عرب امارات میں کام کرتاہوں، میری منگنی ہوچکی ہے اور وہ میرا پاکستان میں انتظار کرتی ہے، لیکن میں فوراً شادی کرنا چاہتا ہوں عرب امارات کے ماحول کے اعتبار سے تاکہ میں گناہوں سے بچ جاؤں۔ لیکن میں اس سے فوراً شادی نہیں کرسکتاہوں گھریلو معاملات کی وجہ سے۔ تو کیا اگر مجھے کسی لڑکی سے شادی کرنے کا موقع ملے تو کیا میں بغیر اپنے والدین کو اطلاع دئے ہوئے شادی کرسکتاہوں اور اس کے بعد میں اس سے بھی شادی کرنا چاہتاہوں جو کہ میرا پہلے سے انتظار کررہی ہے، لیکن یہ شادی راز رہے گی۔ کیا یہ درست ہے؟
2716 مناظر