• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 49643

    عنوان: کیا لڑکی اپنی مرضی سے خلع لے سکتی ہے جب کہ اس کا نکاح ہوا ہو اور رخصتی نہ ہوئی ہو مگر میاں بیوی والا تعلق قائم ہوچکا ہو؟

    سوال: کیا لڑکی اپنی مرضی سے خلع لے سکتی ہے جب کہ اس کا نکاح ہوا ہو اور رخصتی نہ ہوئی ہو مگر میاں بیوی والا تعلق قائم ہوچکا ہو؟

    جواب نمبر: 49643

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 190-158/B=2/1435-U خلع میاں بیوی دونوں کی مرضی سے ہوا کرتا ہے، صرف کسی ایک کی مرضی سے خلع صحیح نہیں ہوتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند