معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 30249
جواب نمبر: 3024901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب):242=225-3/1432
یہ کام بہت بڑے گناہ کا کام ہے لیکن اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا، زنا بہت بڑا گناہ کبیرہ ہے، اس سے خوب خوب سچی پکی توبہ کرنی چاہیے، آئندہ ایسے کام کے قریب بھی نہ جانا چاہیے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری فروری 2008میں شادی ہوئی۔ میں اپنے شوہر کے ساتھ چار ماہ تک رہی (یعنی جون 2008تک)۔ میر ی شادی اس وقت کے درمیان پکی نہیں ہوئی اورمیرے شوہر نے کبھی بھی اس معاملہ پر شوق اور میلان نہیں دکھایا۔اس کی بہن کو اس بارے میں میری ماں نے بتایا۔ لیکن جب میں نے اس معاملہ پر اس کی بہن کے ساتھ بات چیت کی تواس نے مجھے کچھ عجیب و غریب تشریح دی جو کہ علم الحیات کے خلاف جاتی ہے۔ میرے شوہر کی بہن نے کہا کہ چونکہ یہ شادی میرے والدیننے کی تھی یہ چیز چھ ماہ سے ایک سال کا وقت لے لیتی ہے اور یہ کہ مجھے اس کے بھائی کو کچھ وقت دینا ہوگا اوربہت ساری عجیب و غریب تشریحات۔مزید میں اپنے شوہر کی طرف سے اور ان کے گھر والوں کی طرف سے بہت زیادہ ذہنی اذیت میں مبتلا کی گئی ہوں۔ اس کو براداشت کرنے کے قابل نہ ہونے کی وجہ سے میں اپنے والدین کے گھر آگئی۔ میں اور میرے والدین نے اس معاملہ کو میرے شوہر سے اور ساس سسر سے بات چیت کرکے حل کر نے کی بہت زیادہ کوشش کی۔ اور اس کے بعد سے کسی ثالثی کو تلاش کررہے ہیں کیوں کہ انھوں نے ہم سے بات کرنے سے منع کردیا ہے۔ لیکن چیزیں اچھی نہیں گئیں اور میں نے علیحدگی کا فیصلہ کیا اور خلع حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔...
2270 مناظرمیں ایک پاکستانی ہوں اور عرب امارات میں کام کرتاہوں، میری منگنی ہوچکی ہے اور وہ میرا پاکستان میں انتظار کرتی ہے، لیکن میں فوراً شادی کرنا چاہتا ہوں عرب امارات کے ماحول کے اعتبار سے تاکہ میں گناہوں سے بچ جاؤں۔ لیکن میں اس سے فوراً شادی نہیں کرسکتاہوں گھریلو معاملات کی وجہ سے۔ تو کیا اگر مجھے کسی لڑکی سے شادی کرنے کا موقع ملے تو کیا میں بغیر اپنے والدین کو اطلاع دئے ہوئے شادی کرسکتاہوں اور اس کے بعد میں اس سے بھی شادی کرنا چاہتاہوں جو کہ میرا پہلے سے انتظار کررہی ہے، لیکن یہ شادی راز رہے گی۔ کیا یہ درست ہے؟
2716 مناظرمیں آپ سے یہ سوال کرنا چاہتا ہوں کہ کیا کوئی مسلمان لڑکا کسی مسلم لڑکی سے جسمانی تعلق بنا لے پھر اس کے بعد اس لڑکی سے شادی کرنا چاہے تو کیا وہ شادی کرسکتے ہیں؟
4964 مناظردو ہفتہ کے بعد میری شادی ہورہی ہے۔ برائے کرم مجھے اچھی کتابوں کے بارے میں بتائیں جو کہ شادی کے مسائل کے بارے میں ہوں اور شادی شدہ زندگی کی سنتوں کے بارے میں ہوں۔
4090 مناظرغیر مسلم لڑكے سے شادی كرنے والی لڑكی سے شادی كرنا كیسا ہے؟
3342 مناظرمیرے شوہر ایک آپریشن کرانے کے بعد میری جنسی خواہش پوری کرنے کے قابل نہیں رہ گئے ہیں۔ میں چھ بچوں کی ماں ہوں او رمجھے شدید جنسی خواہش ہوتی ہے۔ اس لیے زنا سے بچنے کے لیے میں ان سے اکثر و بیشتر کہتی ہوں کہ وہ میرے جنسی اعضاء کو اپنے ہاتھ سے رگڑ کرکے مجھے جنسی خوشی دیں ۔ کبھی تو وہ ایسا کرنے سے منع کرتے ہیں اور کبھی وہ کرتے ہیں۔ مجھے بتائیں کہ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
جماع میں تلذذ کے لیے دوا استعمال کرنے کے نتیجے میں جو اولاد ہوگی کیا وہ غیر حلال ہوگی؟
4770 مناظرہمارے یہاں ہندوستان اور پاکستان میں شادی
کی پہلی رات میں رسم [منھ دکھائی] میں شوہر اپنی بیوی کو جو تحفہ دیتا ہے کیا یہ
جائز ہے؟ او رشادی کی پہلی رات میں بیوی کو ہمبستری سے پہلے جو دورکعت نفل باجماعت
پڑھنی چاہیے تو کیا اس نفل میں قرأت جہری ہوگی یا سری؟