• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 67210

    عنوان: ہمارے دوست کے لڑکے کے لیے کوئی اچھا نام بتائیں

    سوال: ہمارے دوست کے لڑکے کے لیے کوئی اچھا نام بتائیں،وہ ۷ مئی 2016ء، بروز سنیچر ، پیدا ہوا تھا، لڑکے کے والد کا نام غوث ہے اور والدہ کا نام نعیم النساء ہے۔ اور بچے کے لیے دعا کریں۔

    جواب نمبر: 67210

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1019-1006/N=10/1437

    درج ذیل ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرلیا جائے :
     عبد اللہ، عبد الرحمن،عبد الرحیم، عبد الخالق، عبد الصمد، احمد عبد اللہ،محمد سلیمان، محمد سلمان، محمد ثوبان، محمد طلحہ، ابو عبیدہ، محمد طاہر،محمد حذیفہ، ،محمد احمد،محمد خالد، محمد معاویہ، محمد شعیب، محمد صادق، محمد ابراہیم، محمد صالح، رشید احمد،خلیل احمد اور فہیم احمد ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند