متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 161656
جواب نمبر: 16165601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:962-848/D=9/1439
ریشمہ کا لفظ بعینہ لغت کی کتاب میں نہیں مل سکا بظاہر ریشم سے منسوب معلوم ہوتا ہے اس لحاظ سے لڑکی کا نام رکھنے میں حرج نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
برائے
کرم وریشہ نام کا مطلب بتادیں۔ کیا ہم اپنی بیٹی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟