• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 171927

    عنوان: وریشہ انفال نام رکھنا صحیح ہے؟

    سوال: وریشہ انفال نام رکھنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 171927

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1117-926/B=11/1440

    ایک خاص قسم کا تیل ہوتا ہے جو ہوائی جہاز میں استعمال ہوتا ہے اس کو ”وریشہ“ کہتے ہیں، یہ لفظ نام کے لئے موزوں نہیں ہے۔ نام ہمیشہ صحابہ ، صحابیات یا انبیاء کے نام پر رکھنا چاہئے، یہ نام بدل کر اور کوئی نام تجویز فرمائیں۔ آسیہ ، عائشہ ، غزالہ ، حفصہ ، زینب ، جویریہ ، میمونہ وغیرہ میں سے کوئی نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند