• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 68100

    عنوان: بچی کا نام” الینا“ (ALINA) رکھنا کیسا رہے گا؟

    سوال: بچی کا نام” الینا“ (ALINA) رکھنا کیسا رہے گا؟

    جواب نمبر: 68100

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1025-979/SN=11/1437 الینا (یا علینہ ) نام اچھا نہیں ہے، آپ اس کی جگہ پر عاتکة (ایک صحابیہ کا نام) عطیة (تحفہ ، نیز ایک صحابیہ کا نام) علّیة (ایک صحابیہ کا نام) عقیلہ اور عائشہ میں سے کوئی نام رکھ لیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند